the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شملہ 10 ما ر چ ( ایجنسیز) منگل کی صبح کی سا عتو ں میں ایک سڑ ک حا د ثہ میں 8 شا دی کے با راتی ہلا ک ہو گئے جبکہ پرا ئیو ٹ گا ڑی ہما چل پر دیش کے چمبا ضلع میں 250 فٹ گہری کھا ئی میں جا گری ‘ پو لیس نے یہ با ت بتا ئی ۔ ا یڈ شنل سپریٹنڈینٹ پو لیس کلونت ٹھا کر نے نیو ز ایجنسی کو بتا یا کہ پک ا پ گا ڑی بکرو ا نا لا ‘ سلو نی تہصیل ‘ چمبا ضلع سے 50 کیلو میٹر د ور حا د ثہ کا شکا ر ہو گئی ۔ ا س



حا د ثہ میں 14 افرادٍ ز خمی ہو گئے جنہیں چمبا ٹا و ن کے ز ونل ہا سپٹل میں بھر تی کر ادیا گیا ہے۔ یہ حا د ثہ ریا ست کے دو ر دراز علا قہ میں پیش آ یا۔ عینی شا ہدین نے بتا یا کہ گا ڑی میں گنجا ئش سے زیا دہ مسا فرین ہو نے کی وجہ سے ڈرائیو ر نے گا ڑی پر سے کنٹرول کھو دیا ہو گا ۔ چیف منسٹر ویر بھد را سنگھ نے حا د ثہ پر گہر ے دکھ کا اظہا ر کیا ہے اور عہدیداروں کو ہدا یت دی ہے کہ وہ منا سب قد م ا ٹھا ئیں اور بچ جا نے مسا فریں کو منا سب ر یلیف پہنچا ئیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.